نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت دنیا کے ہر شخص کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کب آئے گی اور اس موذی وباءکا کب خاتمہ ہو گا۔ معروف ترین دوا ساز کمپنی
Pfizer
کے سربراہ نے اب اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر البرے بورلا نے کہا ہے کہ اب ہمیں زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ میں بہت پرامید ہوں کہ رواں سال اکتوبر کے اختتام تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہو جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق
Pfizer


0 Comments