نئی دہلی:بھارت کو لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا،جس کے لداخ میں بھارت کو بڑی شرمندگی ٹویٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے بھارت کو لداخ میں چاروں شانے چت کر دیا ہے ،چین نے لداخ میں بھارت کے ساتھ متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا،بھارتی فوج کو جھڑپوں میں چین کے ہاتھوں شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، شکست فاش پر مودی سرکار،بھارتی فوج اورمیڈیا پر سکتہ طاری ہو گیا،جس کے بعد لداخ میں بھارت کو بڑی شرمندگی ٹویٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔


0 Comments